کراچی : بدین کی تحصیل ماتلی کے حلقہ پی ایس 70 میں ضمنی الیکشن آج ہو رہاہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 20th 2021, 11:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70 ماتلی میں ضمنی انتخاب آج ہورہاہے، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری ہے ۔ پیپلز پارٹی کے امیدوار حاجی محمد دادا ہالیپوٹو اور جے یو آئی کے مولانا گل حسن کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ ایم ڈبلو ایم اور کالعدم تحریک لبیک بھی میدان میں ہیں۔
حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 66ہزار سے زائد ہے جبکہ حلقے میں کل 123 پولنگ اسٹیشنز قائم کیئے گئے ہیں۔حلقہ پی ایس 70 ماتلی کے 123 پولنگ اسٹیشنز میں سے 41 حساس اور12 انتہائی حساس قرار دیے گئے ہیں۔ پولیس کے 1200اور رینجرز کے 395اہلکار سیکیورٹی کے فرائض انجام دیں گے۔
سندھ اسمبلی کی یہ نشست پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی بشیر احمد کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- a day ago

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 2 days ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 5 hours ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- a day ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 18 hours ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- a day ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 3 hours ago

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 2 days ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 3 hours ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- an hour ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






