ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ کے دوران سالانہ بنیاد پراضافہ
گزشتہ سال نومبرمیں 17.42 ملین ڈالرتھا

شائع شدہ 3 years ago پر Dec 29th 2023, 7:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پراضافہ ریکارڈکیاگیا ۔
سٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے نومبر2023 تک ایل پی جی کی درآمد پر73.78 ملین ڈالرزرمبادلہ صرف ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 42.65 فیصدزیادہ ہے۔
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ایل پی جی کی درآمدات کاحجم 51.72 ملین ڈالرریکارڈکیاگیاتھا۔ نومبر2023 میں ایل پی جی کی درآمد پر15.28 ملین ڈالرزرمبادلہ صرف ہواجواکتوبرمیں 15.44 ملین ڈالر اورگزشتہ سال نومبرمیں 17.42 ملین ڈالرتھا۔ مالی سال 2023 میں ایل پی جی کی درآمد پر172.63 ملین ڈالر کا زر مبادلہ خرچ ہواتھا۔
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 2 days ago

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 16 hours ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 2 days ago
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 10 hours ago
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 13 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 14 hours ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 2 days ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 days ago
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 16 hours ago

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 16 hours ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 days ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





