Advertisement
تجارت

نئے سال کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 63 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

ٹریڈنگ کے دوران 1100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 1st 2024, 3:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نئے سال کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 63 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے روز ہی تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔

نئے سال کے پہلے روز ہی سٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 1100 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ (پی ایس ایکس) میں زبردست اضافے کے بعد 100 انڈیکس 63 ہزار 636 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Advertisement