Advertisement
تجارت

ایل این جی کی درآمد میں پہلے 5 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 7فیصد کمی ہوئی،ادارہ شماریات

اکتوبر میں 278 ملین ڈالر مالیت کی ایل این جی درآمد کی گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 1st 2024, 8:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایل این جی کی درآمد میں پہلے 5 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 7فیصد کمی ہوئی،ادارہ شماریات

اسلام آباد: ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران سالانہ بنیاد پر 7فیصد کمی ریکارڈکی گئی۔

پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق جولائی سے نومبر تک ایل این جی کی درآمد پر 1.456 ارب ڈالر زرمبادلہ خرچ ہواجوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7 فیصد کم ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ایل این جی کی درآمد پر 1.585 ارب ڈالر زرمبالہ خرچ ہوا تھا۔

نومبر 2023 میں ایل این جی کی درآمدات کا حجم 290 ملین ڈالر ریکارڈکیا گیا جو گزشتہ سال نومبرکے مقابلے میں 9 فیصد کم ہے، نومبر 2022 میں ایل این جی کی درآمدات پر 318 ملین ڈالر کا زرمبادلہ خرچ ہوا تھا۔ اکتوبر کے مقابلے میں نومبر میں ایل این جی کی درآمدات میں ماہانہ بنیاد پر 4 فیصد اضافہ ہوا، اکتوبر میں 278 ملین ڈالر مالیت کی ایل این جی درآمد کی گئی جو نومبرمیں بڑھ کر 290 ملین ڈالر ہو گئی۔

Advertisement
شارجہ سے کراچی آنے والا کارگو طیارہ لاپتا، بحیرۂ عرب میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

  • 5 hours ago
بلوچستان: آپریشن میں فتنۃ الہندوستان کے 19 دہشتگرد ہلاک، فورسز کے 11جوان بھی شہید

کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی سپرد خاک

کامیڈین اداکار اللہ رکھا پیپسی سپرد خاک

  • a day ago
پاکستان کے مشہور ٹی وی اداکار نے طلاق کی تصدیق کردی، اداکارہ سے راہیں جدا

پاکستان کے مشہور ٹی وی اداکار نے طلاق کی تصدیق کردی، اداکارہ سے راہیں جدا

  • 5 hours ago
افغانستان کے سابق فاسٹ بولر انتقال کرگئے

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر انتقال کرگئے

  • a day ago
ایران کے شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا جلوس عراق میں داخل، ہزاروں افراد کا مارچ

ایران کے شہید رہنما آیت اللہ خامنہ ای کی آخری رسومات کا جلوس عراق میں داخل، ہزاروں افراد کا مارچ

  • 5 hours ago
زیارت میں دہشت گردوں کا خونریز حملہ ناکام، 9 پولیس اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزارں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمتوں میں ہزارں روپے کی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 5 hours ago
نئی آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مایوس کن کارکردگی، کیسے؟

  • 4 hours ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 hours ago
لاہور میں ایس ایم صادق کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

لاہور میں ایس ایم صادق کے اعزاز میں پروقار تقریب کا انعقاد

  • a day ago
انسپکٹر جنرل جیل خانہ جات پنجاب سالک جلال کا ڈسٹرکٹ جیل لاہور کا اچانک دورہ، غفلت پر فوری کارروائی