Advertisement
پاکستان

پاکستان اور چین دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کیلئے پرعزم

اسلام آباد: پاک چین دوستی کے ستر سال مکمل ہونے پر دونوں ممالک کے صدور کی عوام اور حکومتوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی ہے ، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعا دہ کیا گیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 22nd 2021, 2:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطا بق صدرڈاکٹرعارف علوی اورچین کے صدر شی چن پنگ نے اس عزم کااظہارکیاہے کہ دوطرفہ تعلقات کومزیدمضبوط بنایاجائے گا اورچین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے اعلیٰ معیارکی ترقی حاصل کی جائے گی۔اس عزم کااظہاردونوں رہنمائوں نے دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کے موقع پرمبارکباد کے خطوط کے تبادلے کے دوران کیا۔

صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہاکہ دونوں ملک اچھے اوربرے وقت کے دوست ہیں انہوں نے کہاکہ مشکلات کے باوجوددونوں ممالک نے اپنے مقاصد کے حصول کے لئے بھاری قربانیاں دی ہیں انہوں نے کہاکہ پاک چین لازوال  دوستی خطے میں  امن و استحکام کی ضامن ہے، صدر شی جن پنگ کی قیادت میں پاک چین دوستی مزید مضبوط ہوئی۔

اپنے خط میں چینی صدر شی چن پنگ نے کہاکہ دونوں ممالک کے مابین ستر سالہ دوستی اور اعتماد چٹان کی طرح مضبوط ہے،  چین اورپاکستان سدابہارتذویراتی شراکت دار ہیں ، دونوں بنیادی مفادات اورسنجیدہ نوعیت کے مسائل پرایک دوسرے کے ساتھ مضبوط سے کھڑے رہے ہیں۔

پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سال مکمل ہونے وزیرِ اعظم عمران خان نے   اپنے پیغام میں  کہا ہے کہ ہمارے تعلقات مشترکہ اعتماد اور ایک دوسرے کو سمجھنے پر مبنی ہیں۔انہوں نے کہا کہ دونوں حکومتیں اس سال کو منانے کے لیے رابطے میں ہیں، تاکہ ہمارے عوام کو بھی ہمارے تعلقات کی گہرائی کا پتہ چل سکے۔

Advertisement
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک گھنٹہ قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 5 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement