لاہور : محکمہ صحت کے مطابق لاہور کے تمام کورونا ویکسی نیشن سنٹرآج بند رہیں گے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے تاہم محکمہ صحت نے آج سنٹرز بند کرنے کا اعلان کیا ہے ۔محکمہ صحت کے مطابق کورونا ویکسی نیشن سنٹرکو سینی ٹائزاور صفائی ستھرائی کے باعث بند کیا گیا ہے ۔شہر کے ویکسی نیشن سنٹرکل معمول کے مطابق کھلیں گے۔ محکمہ صحت کامزید کہنا ہے کہ شہری کورونا سے بچاؤکیلئےویکسین ضرور لگوائیں۔
خیال رہے کہ لاہور میں ایک ہفتے قبل ویکسی نیشن سنٹرز کھولنے کا اعلان کیا گیا تھا جس کے تحت ا یکسپو سینٹر ،سپورٹس کمپلیکس ، والٹن ریلوے ڈسپنسری، پی کے ایل آئی اور دیگر دس ویکسی نیشن سینٹر پرکورونا ویکسین لگائی جائے گی۔
واضح رہے کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید102فراد چل بسے ۔ ملک میں اموات کی مجموعی تعداد20 ہزار089ہوگئی ہے،جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد8لاکھ 93 ہزار461ہو گئی ہے ۔ گزشتہ24 گھنٹوں میں مثبت کیسزکی شرح 5.95 فیصدرہی۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 4 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل







