Advertisement
پاکستان

بلوچستان اور بالائی علاقوں میں برفباری، سردی میں اضافہ، پنجاب میں شدید دھند برقرار

دوران سفر رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن 130 یا ٹویٹر سے مدد لی جا سکتی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 6th 2024, 4:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان اور بالائی علاقوں میں برفباری، سردی میں اضافہ، پنجاب میں شدید دھند برقرار

لاہور: بالائی علاقوں اور بلوچستان میں برفباری کے بعد سردی میں اضافہ ہو گیا۔

لاہور سمیت پنجاب میں شدید دھند برقرار ہے، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 کوٹ مومن سے پنڈی بھٹیاں، موٹروے ایم 5 شیر شاہ سے اوچ شریف، موٹروے ایم 14 کو ہکلہ سے فتح جنگ، ایم 1 پشاور سے اسلام آباد، ایم 2 لاہور سے شیخوپورہ، ایم 3 فیض پور سے درخانہ، ایم 4 ملتان سے پنڈی بھٹیاں، ایم 11 لاہورسے سیالکوٹ، سوات ایکسپریس وے کرنل شیرخان سے چکدرہ اور ہزارہ ایکسپریس وے کو برہان سے جھاری کس تک ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا۔

موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ ملتان، میاں چنوں، کسووال، خانیوال کے گردونواح میں دھند کے باعث حدنگاہ انتہائی کم رہ گئی، شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں، اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، دوران ڈرائیونگ فوگ لائٹس کا استعمال کریں،  مسافر بند کی جانے والے شاہراہوں کے متبادل راستے اختیار کریں، دوران سفر رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن 130 یا ٹویٹر سے مدد لی جا سکتی ہے۔

Advertisement
پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا:    اشرفی

پاک–سعودیہ–ترکیہ دفاعی معاہدہ امتِ مسلمہ کی وحدت و مشترکہ سلامتی کو مضبوط کرے گا: اشرفی

  • ایک دن قبل
غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات

غازی آباد تھانے میں مبینہ زیادتی کیس، تفتیش میں اہم انکشافات

  • ایک دن قبل
ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک،  کیپٹن شہید

ہنگو: فورسز کے آپریشن میں 7 خارجی دہشتگرد ہلاک، کیپٹن شہید

  • ایک دن قبل
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیو ں میں 10خوارج کو ہلاک کردیا

  • 2 دن قبل
تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

تاریخی اسٹیج ڈرامہ 'جنم جنم کی میلی چادر' نئے انداز میں پیش

  • 2 دن قبل
نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

نیپرا نے ملک بھر کیلئے بجلی مہنگی کردی

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر قتل کیس میں ملوث ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ ہوگیا

  • 2 دن قبل
ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم   پہلا میچ  ہار گئی

ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ: پاکستان ویٹرنز ٹیم پہلا میچ ہار گئی

  • ایک دن قبل
اسکول میں  فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

اسکول میں فائرنگ سے ٹیچر سمیت 6 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کرلی

  • 2 دن قبل
’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز

’میرے ڈھولے دا دنیا‘ میوزک ویڈیو ریلیز

  • ایک دن قبل
پاکیتان میں  سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

پاکیتان میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
Advertisement