Advertisement

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز میں غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت غیریقینی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز میں غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت غیریقینی ہو گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 22nd 2021, 8:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ذرائع کے مطابق بنگلہ دیشی کھلاڑی ہوم سیریز کے باعث لیگ کے بقیہ میچز کے لیے دستیاب نہیں ہیں۔

ویسٹ انڈیز اورجنوبی افریقہ کی سیریز کے باعث بھی متعدد غیرملکی کھلاڑیوں کی پی ایس ایل میں شرکت غیریقینی ہے۔

ذرائع نے جی این این نیوز کو بتایا ہے کہ شکیب الحسن کی لاہور قلندرز کے لئے نمائندگی بھی مشکل ہے جب کہ محموداللہ اور جارج لینڈے ملتان سلطانز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔

جوئے برنز، بین کٹنگ بھی بقیہ میچز کے لیے دستیاب نہیں، ری پلیسمنٹ ڈرافٹ میں منتخب کیے جانے والے متعدد کھلاڑی بقیہ میچز کے لیے عدم دستیاب ہوں گے۔

کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کی صورت میں فرنچائزز کو متبادل کھلاڑی چننے کی ہدایت بھی کر دی گئی ہے۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 15 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 20 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 17 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 20 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
Advertisement