چکوال :موٹروے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی فوزیہ بہرام کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر May 22nd 2021, 10:12 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کی سیکریٹری شائستہ اکرام کا کہنا ہے کہ فوزیہ بہرام کی گاڑی چکری انٹرچینج کےقریب کھائی میں گری۔
فوزیہ بہرام کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔فوزیہ بہرام خصوصی سیٹوں پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئی تھیں۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 18 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 13 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 18 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 12 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





