امریکا کے ٹینس کھلاڑی بینجمن ٹوڈ شیلٹن اے ایس بی کلاسک ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
جاپان کے ٹارو ڈینیئل نے فرانسیسی حریف الیگرینڈرمولر کو شکست دے کر ٹاپ فوررائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا


آکلینڈ: امریکی ٹینس سٹار بینجمن ٹوڈ شیلٹن اور جاپان کے ٹارو ڈینیئل اے ٹی پی ٹور کے ایونٹ اے ایس بی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلزمقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔
21 سالہ امریکی ٹینس کھلاڑی بینجمن ٹوڈ شیلٹن نے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میچ میں ہسپانوی حریف کھلاڑی رابرٹو کاربیلس بینا کو شکست دے کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا جبکہ جاپان کے ٹارو ڈینیئل نے فرانسیسی حریف الیگرینڈرمولر کو شکست دے کر ٹاپ فوررائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
رواں سال کا پہلا اے ٹی پی ٹینس ٹورانامنٹ نیوزی لینڈ کے مشہور شہر آکلینڈ میں جاری ہے جس میں شائقین ٹینس کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔ مینز سنگلز مقابلوں کےکوارٹر فائنل میچ میں امریکی ٹینس سٹار بینجمن ٹوڈ شیلٹن نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہسپانوی حریف رابرٹو کاربیلس بینا کو سٹریٹ سیٹس میں 4-6 اور 3-6 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔
ایک اور کوارٹر فائنل میچ میں جاپان کے ٹارو ڈینیئل نے فرانسیسی حریف کھلاڑی الیگرینڈرمولر کو 4-6، 7-6(7-3) اور 3-6 سے شکست دے کر ٹاپ فور رائونڈ تک رسائی حاصل کی۔\
میجر جنرل فیصل نصیر نیشنل کاؤنٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کا قومی کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا
- 14 hours ago

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل
- 5 days ago

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی تعاون نئے مرحلے میں داخل ہو گیا: طاہر اشرفی
- 17 hours ago
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک
- 4 days ago

پاکستان نے نارووال میں ہندو مندر بارے بھارتی وزارت خارجہ کے بے بنیاد، سیاسی مقاصد پر مبنی دعووں کو مسترد کر دیا
- 20 hours ago

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 days ago
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور
- 4 days ago

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال
- 4 days ago
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل
- 4 days ago

ملیک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر ہزاروں روپے کا اضافہ
- 20 hours ago
آئمہ بیگ کا انسٹا گرام اسٹیٹس اچانک نظروں میں آگیا،علیحدگی کی افواہیں
- 20 hours ago
نیپال میں سیلاب کی تباہ کاریاں: ٹنل سے 9 روز بعد 2 افرادکو زندہ نکال لیا گیا
- 20 hours ago





