کانٹے دار مقابلے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری ہیں


کوالالمپور: چین کی نامور بیڈ منٹن کھلاڑی اور ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ چن یوفی بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹو رپر ملائیشیا اوپن بیڈ منٹن چیمپئن شپ کے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔
25 سالہ چین کی بیڈ منٹن سٹار چن یوفی نے ویمنز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میچ میں انڈونیشیا کی حریف کھلاڑی گریگوریہ ماریسکا تونجنگ کو شکست دی۔ بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹور پر ملائیشیا اوپن بیڈ منٹن چیمپئن شپ کے کانٹے دار مقابلے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جاری ہیں۔
ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں کھیلے گئے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میچ میں چین کی نامور بیڈ منٹن کھلاڑی اور ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ چن یوفی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈونیشیا کی حریف کھلاڑی اور ایونٹ کی سیونتھ سیڈڈ کھلاڑی گریگوریہ ماریسکا تونجنگ کو باآسانی 0-2 سیٹس میں شکست دی۔
چین کی فاتح کھلاری سیکنڈ سیڈڈ چن یوفی نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف انڈونیشیاکی کھلاڑی گریگوریہ ماریسکا تونجنگ کو سٹریٹ سیٹس میں 13-21 اور 17-21 سے شکست دے کر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ چن یوفی کا خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میچ میں مقابلہ تائیوان کی تائی ژو ینگ سے ہوگا
امیشا پٹیل کا ہاردک پانڈیا سے مبینہ تعلقات کی افواہوں پر سخت ردِعمل
- 4 گھنٹے قبل

ملک میں آ ج یوم فضائیہ منایا جارہا ہے
- ایک گھنٹہ قبل
پولیسں نے کراچی ڈیفنس فیز 8 میں نوجوان پر تشدد کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا
- 2 دن قبل
بہاولپور: یومِ دفاع و شہداء کی موقع پر پروقار تقریب منعقد کی گئی
- ایک دن قبل
گوجرانوالہ میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب
- ایک دن قبل
ملتان میں یومِ دفاع و شہداء کی پروقار تقریب کا انعقاد
- ایک دن قبل
ملک میں پاسپورٹ ڈیلیوری اب ہو گئی اورآسان، جانیےکیسے؟
- 2 دن قبل

سائرہ پیٹر ستارۂ امتیاز کے لیے منتخب، لاہور میں شاندار خراجِ تحسین
- ایک گھنٹہ قبل

ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
- 2 دن قبل
نئے انتظامی یونٹ بن کر رہیں گے کوئی نہیں روک سکتا: محسن نقوی
- 2 دن قبل
پاکستان کسان اتحاد کےخالد کھوکھر نے گورننس پر خطرے کی گھنٹی بجا دی
- 2 دن قبل
ایتھنز: ائیرشو کے دوران جنگی طیارہ گرکر تباہ
- 2 دن قبل





