Advertisement
پاکستان

وزارت مذہبی امور کی قوم سے جمعہ کو نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل

مساجد کے پیش امام اور عوام مسنون صلاۃ الاستسقاء کا لازمی اہتمام کریں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jan 25th 2024, 3:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزارت مذہبی امور کی قوم سے جمعہ کو نماز استسقاء ادا کرنے کی اپیل

نگران وزیراعظم اوروزارت مذہبی امورنے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ کل(جمعہ) کو نماز استسقاء ادا کرے۔

وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے علماء اورخطیبوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک بھر کے دیہات، قصبوں اور شہروں میں جمعہ کے خصوصی اجتماعات میں حصہ لیں اوربارش کے لئے اللہ تعالیٰ کی رحمت طلب کریں۔

مساجد کے پیش امام اور عوام مسنون صلاۃ الاستسقاء کا لازمی اہتمام کریں۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 16 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 14 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 12 گھنٹے قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 14 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 16 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے