برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے کا اوپن سڈ ڈی فرانس ٹینس مینز سنگلز کے ابتدائی رائونڈ میں سفر تمام
فرانس کے مشہور شہر مونٹ پیلیئرمیں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں


پیرس: انگلینڈ کے نامور ٹینس سٹار، تین گرینڈ سلام کے چیمپئن اینڈی مرے اوپن سڈ ڈی فرانس ٹینس ٹورنامنٹ کے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔
36سالہ برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے کو مینز سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں میزبان ٹینس کھلاڑی بینوئٹ پیئر نے شکست دے کر دوسرے رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔
فرانس کے مشہور شہر مونٹ پیلیئرمیں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ منگل کو مونٹ پیلیئرکے سڈ ڈی فرانس ارینا میں کھیلے گئے مردوں کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی رائونڈ میں میزبان ٹینس کھلاڑی بینوئٹ پیئر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے برطانوی حریف کھلاڑی اینڈی مرے کو 6-2،6-7(5-7) اور 3-6 سے شکست دے کر نہ صرف ایونٹ سے باہر کر دیا بلکہ دوسرے رائونڈ کے لئے بھی کوالیفائی کرلیا

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی، بھارت کی سازش بے نقاب
- 3 گھنٹے قبل

انسٹی ٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کلچرکے زیر اہتمام ٹیلی وژن میں صنفی عدم توازن کانفرنس کا انعقاد
- 7 گھنٹے قبل

خیبر پختونخواہ : ضلع تورغر میں رواں سال کا ساتواں پولیو کیس رپورٹ
- 8 گھنٹے قبل

بھارت نے پاکستان سے سندھ طاس معاہدہ معطل کر دیا ، اٹاری چیک پوسٹ بند ، پاکستانیوں کو 48 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم
- 4 گھنٹے قبل

ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر، سید نور اور آمنہ مفتی نے فلمی صنعت میں صنفی تفاوت کو اجاگر کیا
- 4 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
وزیرخزانہ نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کو اجاگر کیا
- 3 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10 : اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانزکوشکست دیدی
- 2 گھنٹے قبل

تمام تر سیکورٹی انتظاما ت کے باوجود بھارت حملہ روکنے میں ناکام ، بھارتی سیکورٹی پر سوالیہ نشان
- 8 گھنٹے قبل

بھارتی اقدامات : قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت کا راشن کارڈ سکیم شروع کرنے کا فیصلہ
- 2 گھنٹے قبل
فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی،فضل الرحمان نے ملین مارچ کا اعلان کردیا
- 4 گھنٹے قبل
زمبابوے پاکستان سے 12 سپر مشاق طیارے خریدے گا
- 2 گھنٹے قبل