انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل،لوٹن ٹائون،کرسٹل پیلس اور نیو کیسل یونائیٹڈ نے اپنے میچز جیت لئے
سٹی گراؤنڈ، ناٹنگھم شائر میں کھیلے گئے


لندن: انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل نے ناٹنگھم فاریسٹ ،لوٹن ٹائون نے برائٹن اینڈ ہوو البیون، کرسٹل پیلس نے شیفیلڈ یونائیٹڈ اور نیو کیسل یونائیٹڈ نےآسٹن ولا کو ہرا کر اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔
سٹی گراؤنڈ، ناٹنگھم شائر میں کھیلے گئے میچ میں ناٹنگھم فاریسٹ اور آرسنل کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں آرسنل کی ٹیم نے سخت مقابلے کے بعد ناٹنگھم فاریسٹ کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔ آرسنل کی ٹیم کی ای پی ایل میں یہ 14ویں فتح ہے۔
کریون کاٹیج، لندن کے مقام پر کھیلے گئے میچ میں فلہم اور ایورٹن کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں یہ میچ بغیر کسی گول کے ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا۔ کینیل ورتھ روڈ، لوٹن میں کھیلے گئے میچ میں لوٹن ٹائون اور برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں لوٹن ٹائون نے ٹیم نے انتہائی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیم کو باآسانی 0-4 گول سے ہرا دیا۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 4 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- an hour ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 4 hours ago







