ایران میں دہشت گرد حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانیوں کی میتیں آج ملتان پہنچائی جائیں گی
ہماری دعا ہے کہ اللہ ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ترجمان دفتر خارجہ

شائع شدہ 3 years ago پر Jan 31st 2024, 6:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: ایران میں دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والے نو پاکستانیوں کی میتیں آج ہوائی جہاز کے ذریعے پاکستان پہنچائی جائیں گی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 27 جنوری 2024 کو ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردانہ حملے میں نو پاکستانی شہری جاں بحق ہوئے تھے، ان کی میتیں آج تفتان بارڈر سے ہوائی جہاز کے ذریعے ملتان پہنچائی جا رہی ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ ان کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ہمارے ہمدردیاں اور دعائیں پسماندگان کے ساتھ ہیں۔

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 6 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 6 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک گھنٹہ قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





