ایل پی جی کی فی کلو قیمت 257 روپے 59 پیسے مقرر کر دی گئی ہے، نوٹیفکیشن جاری

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 1st 2024, 12:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
انتخابات سے قبل اوگرا نے عوام کو مہنگائی کا ایک اور تحفہ دیتے ہوئے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت 257 روپے 59 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔
قیمتوں میں اضافہ کے بعد ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 13 روپے 76 پیسے مہنگا ہو گیا۔
گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 3 ہزار 25 روپے مقرر کر دی گئی۔
واضح رہے کہ جنوری میں ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار روپے 39 پیسے تھی۔
اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، قیمتوں کا اعلان فروری 2024 کیلئے کیا گیا ہے۔

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک گھنٹہ قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 6 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 40 منٹ قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







