اسی طرح الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے والے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار یعقوب خان کو بھی جرمانہ کیاگیا ہےؤ

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 2nd 2024, 10:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

الیکشن کمیشن نے جاری انتخابی مہم میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا ہے اور متعدد امیدواروں کوجرمانے کئے ہیں۔
کمیشن کے ترجمان کےمطابق این اے35سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنےوالے دو آزاد امیدواروں نور اسلم آفریدی اور فواد اللہ خان آفریدی کو جرمانے کئے گئے ہیں۔
اسی طرح صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے والے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار یعقوب خان کو بھی جرمانہ کیاگیا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ مختلف اضلاع میں مانیٹرنگ ٹیموں نے غیر قانونی ہورڈنگز ، بینرز اور دیگر تشہیری مواد ہٹا دیا ہے۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 12 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 6 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 5 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 10 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 5 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 9 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






