نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ہم عالمی برادری کا حصہ ہیں اورہمیں وسیع تر تعاون اور روابط کی ضرورت ہے


نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اسلام آباد کے سکولوں کےلئے پرائم منسٹر مائنڈ سپورٹ پروگرام کا آغاز کیا۔
وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ذہنی کھیلوں کے پروگرام کے فروغ کےلئے بھرپور عزم کا اظہار کیا ۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کے سب سکولوں میں ذہنی کھیلوں تک رسائی ہونی چاہیے۔
اس پروگرام کا مقصد بچوں میں تنقیدی سوچ اور علمی ترقی کو پروان چڑھانا ہے۔ ابتدائی طور پر ایک ہزار سکولوں میں شطرنج اور سکر یبل رکھی جائیں گی۔
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ ہم عالمی برادری کا حصہ ہیں اورہمیں وسیع تر تعاون اور روابط کی ضرورت ہے۔
اس موقع پر تبصرہ کرتے ہوئے بین الصوبائی رابطے کےوزیر فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ ذہنی کھیلوں کے پروگرام کو پاکستان کے تمام سرکاری سکولوں میں شروع کیا جائے گا ، انہوں نے نجی سکولوں کو بھی ذہنی کھیلوں سے لیس ہونے کی دعوت دی ۔
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- ایک دن قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 15 گھنٹے قبل
بانی پاکستان کا یوم پیدائش کل قومی جوش و جذبے سے منایا جائے گا
- 14 گھنٹے قبل
کسی کو قومی یکجہتی کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
- 14 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 2 دن قبل
وزیراعظم نے جامع قومی انرجی پلان کی تشکیل کی اصولی منظوری دے دی
- 14 گھنٹے قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 17 گھنٹے قبل
مسیحی برادری کل پاکستان سمیت دنیا بھرمیں کرسمس منائے گی
- 14 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 4 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 2 دن قبل
