Advertisement
پاکستان

صوبائی اسمبلی کے امیدوار چوہدری اسرار گوندل انتقال کر گئے

تحریک نوجوانان کے رہنما چوہدری اسرار گوندل انتخابی مہم کے دوران  دل کی بیماری کے باعث بیمار  ہو گئے تھے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 3rd 2024, 2:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
صوبائی اسمبلی کے امیدوار چوہدری اسرار گوندل انتقال کر گئے

رحیم یار خان: پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 266 سے الیکشن لڑنے کے امید وار  چوہدری اسرار گوندل انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق امیدوار کو حرکت قلب بند ہونے پر شیخ زید اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے ۔

تحریک نوجوانان کے رہنما چوہدری اسرار گوندل انتخابی مہم کے دوران  دل کی بیماری کے باعث بیمار  ہو گئے تھے ۔ 

Advertisement
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • an hour ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • an hour ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا