زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے سے تاحال کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 5th 2024, 4:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
آزاد کمشیر : آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے باغ اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ ، اور آیت الکرسی کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ہیں ۔
یاد رہے کہ آج علی الصبح بلوچستان کے علاقے ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تھے جس کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی تھی جبکہ گہرائی 24 کلو میٹر زیرِ زمین تھی ۔
زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے سے تاحال کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ۔

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 21 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 18 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 20 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





