Advertisement

انگلش پریمیئر لیگ ، دفاعی چیمپئن لیورپول کو اپ سیٹ شکست

لندن : انگلش پریمیئر لیگ فٹبال میں دفاعی چیمپئن لیورپول کو اپ سیٹ شکست ہوگئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 5th 2021, 9:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  برطانیہ میں لیگ فٹبال کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں،دفاعی چیمپئن لیورپول کا سامنا برائٹن کلب سے ہوا،اپنے ہوم گراؤنڈ پر لیورپول نے مایوس کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، برائٹن نے لیورپول کو ایک گول سے ہرادیا۔

ناکامی کے باعث لیورپول پوائنٹس ٹیبل کی چوتھی پوزیشن پر چلی گئی،دوسری جانب ایورٹن نے لیڈز یونائیٹڈ کو دو ایک سے شکست دے دی،ایورٹن کی طرف سے سگرڈسن اور دومینک نے گول سکور کیے، فاتح ٹیم پوائنٹس ٹیبل کی چھٹی پوزیشن پر آگئی ہے۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 21 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 19 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 8 منٹ قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 13 منٹ قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ