Advertisement

برطانیہ میں کورونا کی مختلف ویکسین مکسنگ کے تجربات شروع

لندن : برطانیہ نے کورونا کی مختلف ویکسین مکسنگ کے تجربات شروع کر دیئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 5th 2021, 10:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   ایک کمپنی کی ویکسین کی پہلی خوراک، دوسری کمپنی کی ویکسین کی دوسری خوراک دی جائے گی،۔ برطانوی ڈپٹی چیف میڈیکل آفیسر کا کہنا ہے کہ  دو مختلف ویکسین ملا کر استعمال کرنے سے مدافعتی نظام بہتر ہو سکتا ہے ، برطانیہ میں اب تک دس ملین سے زیادہ شہری ویکسین کی پہلی خوراک استعمال کر چکے ہیں۔

برطانوی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ تیرہ ماہ پر مشتمل ٹرائل میں آسٹرازینیکا اور فائزر کی ویکسین ملا کر استعمال کرائی جائے گی، دونوں ویکسینز کا استعمال مختلف دورانیے کے ساتھ کرایا جائے گا۔

 ویکسین مکسنگ تجربات کے لیے رضاکاروں کی بھرتی کا عمل شروع، ابتدائی نتائج موسم گرما میں آئیں گے،  ویکسین کی دو خوراکوں کے درمیان وقفہ چار ہفتے یا 12 ہفتے ہونا چاہئے، اس کے بھی تجربات ہوں گے۔ویکسین مکسنگ کے تجربات میں 800 رضاکار شریک ہوں گے اور تجربات اس ماہ کے وسط میں شروع ہوں گے۔ ویکسین مکسنگ کا تجربہ کامیاب ہونے کی صورت میں سپلائی کی مشکلات بھی کم ہوں گی،  برطانیہ میں اب تک کی پالیسی ویکسین مکسنگ کی اجازت نہیں دیتی ہے۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • an hour ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 19 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • an hour ago
Advertisement