ووٹرز اپنی معلومات 8300 پر ایس ایم ایس کر کے معلوم کر یں ، ڈی جی آئی ٹی
ڈی جی آئی ٹی نے مزید کہا کہ8300 پر ہر مسیج پر دو روپے وصول کیے جائیں گے اس لئے اس سروس کے لئے موبائل اکائونٹ میں جنرل بیلنس ہونا ضروری ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 7th 2024, 3:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن کے آئی ٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد خضر عزیز نے ووٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ پولنگ کے عمل کی خوش اسلوبی سے انجام دہی کے لئے ہماری مقررہ مسیج سروس کے ذریعے اپنے ووٹ کی تفصیلات معلوم کریں۔
ایک نجی چینل کو انٹرویو میں انہوں نے عوام کو مخاطب کر کے کہا کہ وہ پولنگ کے روز سسٹم پر ممکنہ کسی دبا ؤ سے بچنے کے لئے جلد سے جلد8300پر اپنا شناختی کارڈ نمبر سینڈ کرکے اپنے ووٹ کی تفصیلات حاصل کریں۔
ڈی جی آئی ٹی نے مزید کہا کہ8300 پر ہر مسیج پر دو روپے وصول کیے جائیں گے اس لئے اس سروس کے لئے موبائل اکائونٹ میں جنرل بیلنس ہونا ضروری ہے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 4 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 4 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- an hour ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 4 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






