10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے

شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 7 2024، 5:59 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

پشین : انتخابی دفتر کے باہر دھماکہ، 8 افراد جاں بحق
دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی ہے، دھماکے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ۔
خانوزئی میں ہونے والے دھماکے میں 8 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے جب کہ ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے۔
الیکشن کمیشن نے خانوزئی واقع کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی بلوچستان سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 10 days ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 11 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 10 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 10 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 9 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 12 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 9 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 11 days ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 10 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 9 days ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 10 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 9 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






