Advertisement
پاکستان

الیکشن ڈے پر انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پی ٹی اے کی وضاحت

انتخابات کے دن صارفین کو انٹرنیٹ کی سروس میسر ہو گی، پی ٹی اے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 7th 2024, 6:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن ڈے پر انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پی ٹی اے کی وضاحت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن(پی ٹی اے) نے انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کردی۔

پی ٹی اے نےواضح کیا ہے کہ حکومت پاکستان الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی، انٹر نیٹ بغیر کسی رکاوٹ کے کام کرے گا۔

اس حوالے سے جاری وضاحت میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کے دن صارفین کو انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہو گی۔

واضح رہے کہ نگراں وزیر داخلہ گوہر اعجازعام انتخابات کے دوران انٹرنیٹ میں خلل پڑنے اور بند ہونے کے امکان کو تسلیم کیا تھا جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر بندش کی خبریں وائرل ہیں۔

دوسری جانب ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انسانی حقوق کی دیگر تنظیموں کے ساتھ مل کر پاکستانی حکام سے مطالبہ کیا ہت ہے کہ وہ انتخابات کے دوران ملک بھرمیں انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل کمیونیکیشن پلیٹ فارم تک رسائی یقینی بنائیں۔

Advertisement
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک گھنٹہ قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک گھنٹہ قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 16 منٹ قبل
Advertisement