المغازی پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پررات کے وقت اسرائیلی حملے میں چار فلسطینی شہید ہوگئے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 3:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آج غزہ میں رفاہ شہرمیں اسرائیل کی اندھا دھند وحشیانہ بمباری سے پانچ بچوں سمیت چودہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں ۔رفاہ میں اس وقت بارہ لاکھ سے زائد فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے ۔
اس سے پہلے المغازی پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پررات کے وقت اسرائیلی حملے میں چار فلسطینی شہید ہوگئے ۔
ادھر اسرائیلی وزیراعظم کی جانب سے اپنی فوج کو جنوبی غزہ میں داخل ہونے کیلئے تیار رہنے کے حکم کے بعد زمینی حملے کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر رفاہ میں خوف وہراس میں اضافہ ہورہا ہے

پاکستانی فضائی حدود کی بندش، بھارتی ایئر لائنز کو اربوں ڈالر کا نقصان
- 12 گھنٹے قبل
پنجاب: اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نیا شیڈول جاری
- 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم اور ملائیشین ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر گفتگو
- 10 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
- 11 گھنٹے قبل
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

عمران خان کی اسپتال منتقلی، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی
- 12 گھنٹے قبل
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 2 دن قبل
ٹیکسلا: ٹک ٹاکر شمسو بی بی کے قتل کا معمہ حل، والد اوربھائی نےقتل کیا
- 6 گھنٹے قبل
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- ایک دن قبل
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- ایک دن قبل

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


