اب تک موصول ہونے والے سات پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق این اے 207 شہداد پور سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے آصف علی زرداری 2863 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 3:57 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: این اے 207 شہید بینظیر آباد سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری 2863 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔
اب تک موصول ہونے والے سات پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق این اے 207 شہداد پور سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے آصف علی زرداری 2863 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔
غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سردار شیر محمد رند 357 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں، ان کا مقابلہ سابق صدر پاکستان سے ہے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




