عوام کا مینڈیٹ جیت گیا، اب اگلی حکومت پی ٹی آئی بنائے گی، بیرسٹر علی ظفر

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 4:35 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

عام انتخابات 2024 میں جہاں ہر پارٹی جیت کےلئے پرجوش ہے وہی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور وکیل بیرسٹر علی ظفر نے اپنی پارٹی کی جیت کا اعلان کردیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ٹویٹ میں بیرسٹر علی ظفر نے لکھا، عوام کا مینڈیٹ جیت گیا، اب اگلی حکومت پی ٹی آئی بنائے گی۔
People’s mandate has won. Now PTI will form the next Government
— Barrister Syed Ali Zafar (@SyedAliZafar1) February 8, 2024
خیال رہے کہ اب تک موصول غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے مجموعی طور پر 75 نشستیں حاصل کرلی ہیں۔
اسی طرح مسلم لیگ (ن) 58 نشستوں کے ساتھ دوسرے جبکہ پیپلز پارٹی 48 نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




