ابھی تک مختلف پولنگ اسٹیشنز پر یاسمین راشد اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 5:17 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور : لاہور کے حلقہ این اے 130 سے مسلم لیگ ن کے میاں محمد نواز شریف 8855 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر جبکہ یاسمین راشد 11556 ووٹوں سے پہلے نمبر پر ہیں ۔
یاسمین راشد نے نواز شریف کو اب تک کے غیر حتمی نتائج کی بنا پر پیچھے چھوڑ دیا ۔
یاد رہے کہ غیر غتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ابھی تک نتائج موصول کیے جا رہے ہیں ۔
ابھی تک مختلف پولنگ اسٹیشنز پر یاسمین راشد اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان کانٹے دار مقابلہ جاری ہے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک گھنٹہ قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




