Advertisement
پاکستان

پاکستان تحریک انصاف مرکز میں دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی، عمر ایوب کا دعوی

تمام ریٹرنگ آفیسر کو سختی سے تنبیہ کرتا ہوں کہ وہ کسی کی ٹیمپرنگ یا دھاندلی کرنے کی کوشش نہ کریں، چیف آرگنائزر پی ٹی آئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 5:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان تحریک انصاف مرکز میں دو تہائی اکثریت سے حکومت بنائے گی، عمر ایوب کا دعوی

پاکستان تحریک انصاف کے کے چیف آرگنائزر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ الحمداللہ ہم دو تہائی اکثریت سے مرکز میں حکومت اور صوبائی حکومتیں بنانے جا رہے ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ویڈیو پیغام میں عمر ایوب خان نے کہا کہ مجھے اعلان کرتے ہوئے نہایت خوشی ہو رہی ہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار جنہوں نے الیکشن جیتا ہے، اب ہم مرکز میں دو تہائی اکثریت کے ساتھ حکومت بنا سکتے ہیں اور اسی طرح ہم صوبائی حکومتیں بنانے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں تمام ریٹرنگ آفیسر کو سختی سے تنبیہ کرتا ہوں کہ وہ کسی کی ٹیمپرنگ یا دھاندلی کرنے کی کوشش نہ کریں۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 13 منٹ قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق