ن لیگ ایک مضبوط پارٹی ہے، انشااللہ! بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 1:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الیکشن کے ابھی 15فیصد رزلٹ آئے ہیں اس سے کسی پارٹی کی ہار جیت کا فیصلہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔
مرکزی رہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ن لیگ ایک مضبوط پارٹی ہے اندازے لگانا درست نہیں ہے، انشااللہ! بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی، ہمارا اپنا الیکشن سیل ہے جہاں سے انتخابات کے تمام نتائج مرتب کررہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایک طریقہ کار کے تحت فارم 45 لئے جارہے ہیں، ہمارے پاس جو رزلٹ آرہے ہیں اس کے مطابق مریم نواز اور شہباز شریف جیت رہے ہیں۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 7 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 5 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 9 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 9 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





