شہزادہ گستاسپ نے 74,713 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی جبکہ میاں نواز شریف نے 63,054 ووٹ حاصل کیے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 9th 2024, 4:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

مانسہرہ: عام انتخابات 2024 کا سب سے بڑا اپ سیٹ۔ وزارت عظمیٰ کے امیدوار اور پاکستان مسلم لیگ ن کے چیئرمین نواز شریف کو این اے 15 مانسہرہ سے آزاد امیدوار شہزادہ گستاسپ نے شکست دی۔
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو آزاد امیدوار شہزادہ گستاسپ نے شکست دے دی۔
رپورٹ کے مطابق شہزادہ گستاسپ نے 74,713 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی جبکہ میاں نواز شریف نے 63,054 ووٹ حاصل کیے۔
خیال رہے کہ میاں نواز شریف لاہور کے حلقہ این اے 130 سے بھی الیکشن لڑ رہے ہیں جہاں سے وہ آزاد امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کو شکست دے رہے ہیں۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 10 گھنٹے قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 15 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 16 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 16 گھنٹے قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 13 گھنٹے قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



