میڈیا ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق دو پولنگ اسٹشن پر دوبارہ پولنگ ہو گی

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 11th 2024, 1:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 18 گھوٹکی کا نتیجہ روک لیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سندھ کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 18 گھوٹکی کے نتائج روک مبینہ طور پر روک لیے ہیں ۔
خیال رہے کہ یہاں سےآزاد امیدوار جام مہتاب حسین داہر 56 ہزار 285 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے تھے ، جبکہ پی پی کے امیدوار شہریار خان شر 54 ہزار 705 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے تھے۔
میڈیا ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق دو پولنگ اسٹشن پر دوبارہ پولنگ ہو گی۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




