یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امید وار 100 سیٹیں لے کر پہلے نمبر پر ہیں


پاکستان بھر میں عام انتخابات برائے 2024 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ ابھی بھی جاری ہے، قومی اسمبلی کی 255 نشستوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق سیاسی جماعتوں میں مسلم لیگ ن پہلے نمبر پر جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی دوسرے نمبر پر ہے ۔
یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امید وار 100 سیٹیں لے کر پہلے نمبر پر ہیں ۔
الیکشن 2024 کے غیر حتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی 265 نشستوں میں 255 کے نتائج آگئے۔ مسلم لیگ ن 73، پاکستان پیپلزپارٹی نے 54 اورآزاد امیدواروں نے 100 سیٹیں جیت لیں۔
این اے کی نشستوں پرایم کیوایم پاکستان 17 حلقوں میں فاتح، ق لیگ 3، جے یو آئی اورآئی پی پی کے 2، 2 امیدوارسرخرو ہوئے جبکہ ایم ڈبلیوایم، بی این پی اور مسلم لیگ ضیا نے بھی ایک، ایک نشست جیتی ہے ۔

حکومت کا ملک بھر میں تمام یوٹیلیٹی اسٹورز مکمل طور پر بندکرنے کا فیصلہ ،نوٹیفکیشن جاری
- 4 گھنٹے قبل

رُک ریلوے اسٹیشن :انگریزوں کا خواب پورا ہو جاتا تو آج یہ بڑا جنکشن ہوتا
- 2 گھنٹے قبل

ادھم سنگھ سے رام محمد سنگھ آزاد تک کا سفر، جلیانوالہ باغ کے قتل عام کا بدلہ لینے والاہندوستانی شہید
- 4 گھنٹے قبل

سیلابی صورتحال کے باعث انتظامیہ نے گلگت بلتستان کے37 مقامات کو آفت زدہ قرار دے دیا
- ایک گھنٹہ قبل

لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 129 ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے معذرت کرلی
- 2 گھنٹے قبل

مودی سرکار نے گھٹنے ٹیک دئیے،ٹرمپ کی دھمکی کے بعد روس سے تیل کی خریداری بند کردی
- ایک گھنٹہ قبل

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی مصری صدر عبدالفتاح السیسی سمیت عسکری حکام سے ملاقاتیں
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان ٹرائی نیشن سیریز کب کھیلی جائے گی ؟ شیڈول سامنے آ گیا
- 4 گھنٹے قبل

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ میزبان ملک کانام سامنے آ گیا
- 2 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، پیٹرول سستا، ہائی اسپیڈ ڈیزل مہنگا
- 11 منٹ قبل

مودی حکومت کی ایک اور سازش ، پاکستان کو دوبارہ فیٹف گرے لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

ریاست دہشت گردی کے ناسورکو جڑ سے ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے ،وزیر اعظم
- 3 گھنٹے قبل