سابق ناظم الامور اعزاز خان کی جگہ سعد احمد وڑائچ ناظم الامور کا عہدہ سنبھالیں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 20th 2024, 12:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان کے نئے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ بھارت روانہ،رات تک دہلی پہنچیں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق سابق ناظم الامور اعزاز خان کی جگہ سعد احمد وڑائچ ناظم الامور کا عہدہ سنبھالیں گے۔اعزاز خان اپنی تعیناتی کی مدت مکمل کر کے مارچ کے پہلے ہفتے دہلی سے اسلام آباد پہنچیں گے
سعد وڑائچ دفتر خارجہ میں ڈی جی افغانستان, ترکیہ و ایران کے طور پر کام کر رہے تھے۔ اسد گیلانی کو ڈی جی افغانستان کی نئی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 10 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 6 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 9 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 12 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






