پی سی بی کا انتظامی کنٹرول اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کرے گا


پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کے سپرد کر دیئے گئے، پی سی بی کا انتظامی کنٹرول اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کرے گا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نگران حکومت کی طرف سے پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے جس کے تحت حکومت نے پی سی بی کو وزارت بین الصوبائی رابطہ سے کابینہ ڈویژن منتقل کردیا ہے۔ اب پاکستان کرکٹ بورڈ کابینہ ڈویژن کے ماتحت ہو گا۔
فیصلے کے بعد پی سی بی کا انتظامی کنٹرول اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کام کرے گااور پاکستان کرکٹ بورڈ اب وزارت کو جوابدہ نہیں ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سیکریٹری آئی پی سی بھی بورڈ آف گورنرز کے رکن نہیں رہیں گے، اس سلسلے میں وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 18 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 18 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 4 دن قبل






