قرار داد سینیٹر عبدالقادر کی طرف سے پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی یونیورسٹیوں کو اپنے ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگراموں پر نظرثانی کرنی چاہیے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 20th 2024, 5:10 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سینیٹ میں آج متفقہ طور پر ایک قرار داد منظور کی گئی ہے جس میں اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ اسلامک سٹیڈیز میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگراموں کو قرآن پاک کی تعلیمات کے مطابق بنایا جانا چاہیے۔
قرار داد سینیٹر عبدالقادر کی طرف سے پیش کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی یونیورسٹیوں کو اپنے ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگراموں پر نظرثانی کرنی چاہیے اور انہیں دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا چاہیے جن کی بنیاد حقیقی معنوں میں تحقیق، تنقیدی سوچ، سائنسی نقطہ نظر اور قرآن پاک کے عملی اطلاق پر ہو۔

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

