لندن ہیتھرو روزانہ اوسطاً 1,201 پروازوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 20th 2024, 3:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

استبول: ترکیہ کا استنبول ہوائی اڈہ جنوری میں یومیہ اوسطاً 1,308 پروازوں کے ساتھ یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈہ بن گیا۔
ٹی آر ٹی کے مطابق یوروکنٹرول کی جنوری کے لئے یورپی ایوی ایشن رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ استنبول ایئرپورٹ اس عرصے کے دوران یومیہ اوسطاً 1,308 پروازوں کے ساتھ یورپ کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں پہلے نمبر پر ہے۔
لندن ہیتھرو روزانہ اوسطاً 1,201 پروازوں کے ساتھ دوسرے، ایمسٹرڈیم شیفول 1,160 پروازوں کے ساتھ تیسرے اور پیرس کا چالز ڈی گال ہوائی اڈاہ 1,032 پروازوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 18 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 13 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 18 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 16 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 4 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 15 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 18 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





