یہ عطیہ یوکرین کے لیے کینیڈا کی جامع فوجی امداد کا حصہ ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 20th 2024, 4:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اوٹاوا: کینیڈا یوکرین کی مدد کے لئے 800ڈرون عطیہ کرے گا۔
چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے کینیڈا کے محکمہ قومی دفاع کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ وزیر دفاع بل بلیئر نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ کینیڈا یوکرین کو 800 سے زیادہ سکائی رینجر آر 70ملٹی مشن ڈرون سسٹم عطیہ کرے گا۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ یہ عطیہ یوکرین کے لیے کینیڈا کی جامع فوجی امداد کا حصہ ہے۔ کینیڈا نےفروری 2022 سے یوکرین کو 2.4 بلین ڈالر سے زیادہ کی فوجی امداد کا وعدہ کیا۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 16 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 19 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 13 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 15 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








