کھیل
- Home
- News
پی ایس ایل9، جنوبی افریقا کے اسپنر جارج لنڈے لاہور قلندرزکا ساتھ دینے پاکستان پہنچ گئے
جارج لنڈے ملتان سلطانز کے خلاف 21 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے دستیاب ہوں گے، انتظامیہ
شائع شدہ 10 ماہ قبل پر فروری 20 2024، 5:52 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سپر لیگ سیزن 9، جنوبی افریقا کے اسپنر جارج لنڈے لاہور قلندرزکا ساتھ دینے پاکستان پہنچ گئے۔
Geroge Linde has arrived and is geared up for action! #HBLPSL9 #QalandarBrothers #KhulKeKhel pic.twitter.com/hwH5TcsRn2
— Lahore Qalandars (@lahoreqalandars) February 20, 2024
لاہور قلندرز کی انتظامیہ کے مطابق جارج لنڈے ملتان سلطانز کے خلاف 21 فروری کو ہونے والے میچ کے لیے دستیاب ہوں گے۔
قلندرز انتظامیہ کا بتانا ہے کہ نیوزی لینڈ کے مڈل آرڈر بیٹر ٹام بروس 24 فروری سے ٹیم کو جوائن کریں گے، ان کھلاڑیوں کے آنے سے غیر ملکی کھلاڑیوں کی تعداد مکمل ہو جائے گی۔
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول کیا ہو گا؟
- 5 گھنٹے قبل
9 مئی واقعات کے ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی کو کیفر کردار تک پہنچا کر جشن منائیں گے،عطا تارڑ
- 4 گھنٹے قبل
مسلسل دو روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک دفعہ پھر اضافہ
- 6 گھنٹے قبل
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے اثرات، گوگل نے ایک دفعہ پھر ہزاروں ملازمیں کو نوکری سے نکال دیا
- 3 گھنٹے قبل
سال کا سب سے مختصر دن اور طویل رات کوکونسی ہے؟
- 4 گھنٹے قبل
مداراس رجسٹریشن بل: حکومت نے اتحاد تنظیم المدارس دینیہ کے تمام مطالبات تسلیم کرلیے
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات