Advertisement

قومی انڈر 16ون ڈے کپ کل سے شروع

 ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی، بہترین بیٹر، بہترین بائولر، بہترین وکٹ کیپر، بہترین فیلڈر اور فائنل میچ کے بہترین کھلاڑی کو تیس تیس ہزار روپے انعامی رقم کے طور پر دیے جائیں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر فروری 22 2024، 4:31 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی انڈر 16ون ڈے کپ کل سے شروع

قومی انڈر 16ون ڈے کپ کل  سے تین شہروں کراچی، فیصل آباد اور لاہور میں شروع ہوگا۔

50اوورز کے ٹورنامنٹ میں پول اے کے میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے ، پول بی کے میچز فیصل آباد جبکہ پول سی کے میچز لاہور میں ہوں گے۔پول میچز 29فروری کو ختم ہوں گے اور اس کے بعد ٹرائنگولر مرحلہ ہوگا جو فیصل آباد میں تین سے 7مارچ تک کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 9مارچ کو فیصل آباد کے بوہرانوالی گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق  ٹورنامنٹ کے لیے 9لاکھ روپے سے زائد کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔ فاتح ٹیم کو5لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی جبکہ رنرز اپ کو اڑھائی لاکھ روپے دئیے جائیں گے۔

 ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی، بہترین بیٹر، بہترین بائولر، بہترین وکٹ کیپر، بہترین فیلڈر اور فائنل میچ کے بہترین کھلاڑی کو تیس تیس ہزار روپے انعامی رقم کے طور پر دیے جائیں گے ۔ 

Advertisement
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 6 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • ایک دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • ایک دن قبل
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 5 گھنٹے قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • ایک دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 9 گھنٹے قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • ایک دن قبل
Advertisement