ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ حضرت لعل شہبازقلندر عرس کے پہلے روز چھٹی ہوگی

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 22nd 2024, 3:50 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جامشورو : ضلعی انتظامیہ جامشورو نے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے موقع پر 29 فروری کوعام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
حضرت لعل شہبازقلندر کے سالانہ 772 ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر جامشورو کی ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں 29 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ حضرت لعل شہبازقلندر عرس کے پہلے روز چھٹی ہوگی ، ڈپٹی کمشنر جامشورو کی سفارش پر کمشنرحیدرآباد نے سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کے دوران دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 5 گھنٹے قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- ایک دن قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- ایک دن قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 21 گھنٹے قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 دن قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 6 گھنٹے قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 دن قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 6 گھنٹے قبل

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










