سینیٹ انتخابات کےلئے پولنگ مارچ کے وسط میں ہو گی، الیکشن کمیشن ذرائع
شائع شدہ a year ago پر Feb 22nd 2024, 4:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا، کمیشن کی منظوری کے بعد سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری ہوگا۔
الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا ہے۔ سینیٹ کے انتخابات کےلیے پولنگ مارچ کے وسط میں ہوگی، مجوزہ شیڈول منظوری کے لیے کمیشن کو بھجوا دیا گیا، کمیشن کی منظوری کے بعد سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری ہوگا۔
واضح رہے کہ سینیٹ کی مجموعی طور پر 100 سیٹوں میں سے 53 نشستیں خالی ہوں گی جبکہ 49 نشستوں پر اسمبلیوں کے تشکیل کے بعد مارچ کے وسط میں انتخابات ہوں گے۔
ٹک ٹاک نے طالبعلم کی جان لے لی
- 12 منٹ قبل
غزہ جنگ بندی : اسرائیلی وزرا نے استعفے دینا شروع کر دیے
- 2 منٹ قبل
پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری
- ایک گھنٹہ قبل
امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5 افراد کو معافی دےدی
- ایک گھنٹہ قبل
دنیا نے بانی پی ٹی آئی کا اصل چہرہ دیکھ لیا،فیصلے سے ثابت ہوا کہ وہ ایک کرپٹ لیڈر ہیں،عطا تارڑ
- 5 گھنٹے قبل
نو منتخب امریکی صدر کی حلف برداری کب اور کہاں ہو گی؟
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کے معروف گٹارسٹ منصور شہزاد گلے کے کینسر کے باعث چل بسے
- 5 گھنٹے قبل
برطانیہ میں گرومنگ گینگ اسیکنڈلز اور وہاں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی مشکلات
- 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات میں ملکی مفاد کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،نوازشریف
- 27 منٹ قبل
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب کل ہو گی
- 2 گھنٹے قبل
ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش کرنے والے 5 خوارجی ہلاک
- 5 گھنٹے قبل
کشمیر میں خصوصی افراد کیلئے پہلا فری لانسنگ مرکز قائم
- 44 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات