میڈیا ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے کل کے اجلاس کے حوالے سے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 23rd 2024, 2:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نگران حکومت کی جانب سے پنجاب اسمبلی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے اجلاس صبح 10 بجے منعقد ہوگا، تاہم گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے بلائے گئے اجلاس میں 9 منتخب ارکان حلف لیں گے۔
نگران حکومت کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ کو زبانی طور پر اجلاس کے حوالے سے آگاہ کیا گیا ہے جبکہ پنجاب اسمبلی اجلاس کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن تاحال جاری نہیں کیا گیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے کل کے اجلاس کے حوالے سے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں، تاہم افتتاحی اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار سبطین خان کریں گے۔

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 19 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 16 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





