Advertisement
پاکستان

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے مزید تین حلقوں سے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

آزاد امیدوار محمد اقبال خان،آزاد امیدوار شاہد احمد جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیدوار مصباح الدین کامیاب قرار پائے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Feb 23rd 2024, 8:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے مزید تین حلقوں سے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔ 27 خیبر، این اے۔38کرک اور این اے ۔40 نارتھ وزیرستان سے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

جمعہ کو کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق این اے۔27 خیبر سے آزاد امیدوار محمد اقبال خان، این اے۔38 کرک سے آزاد امیدوار شاہد احمد اور این اے۔40 نارتھ وزیرستان سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے امیدوار مصباح الدین کامیاب قرار پائے۔

Advertisement
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 21 گھنٹے قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 19 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 3 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 20 گھنٹے قبل
امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 3 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک