سال 2022 میں نیشنل بینک کو 30.83 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا تھا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 23rd 2024, 8:11 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: نیشنل بینک آف پاکستان کے منافع میں کلینڈر سال 2023 کے دوران سالانہ بنیادوں پر 72فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
بینک کی طرف سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی بیان کے مطابق کلینڈر سال 2023 کے دوران نیشنل بینک آف پاکستان کو 53.10 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا جو سال 2022 کے مقابلے میں 72فیصد زیادہ ہے۔ سال 2022 میں نیشنل بینک کو 30.83ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا تھا۔
گزشتہ سال کے دوران بینک کی فی حصص آمدنی 24.96 روپے ریکارڈ کی گئی جو سال 2022 میں 14.49روپے تھی ۔ گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی میں بینک کو 13.77ارب روپے بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا جو سال 2022کی اسی مدت کے مقابلے میں 18فیصد زیادہ ہے ۔

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





