فی تولہ سونا1200 کی کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 100 روپے پرآگیا
شائع شدہ ایک سال قبل پر فروری 23 2024، 4:48 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں سونےکی قیمت میں 1200 روپے کی کمی کردی گئی ۔
تفصیلات کےمطابق 1200روپے کی کمی سے فی تولہ سونا2 لاکھ 14 ہزار 100 روپے پرآگیا، 10گرام سونےکی قیمت 1029 روپے کی کمی سے1لاکھ 83ہزار 556روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں11 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 2040 ڈالرپرآگیا۔
اسکے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2570روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2203.36روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
5 فروری کشمیرڈے، ملک بھر میں عام تعطیل کااعلان
- 13 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیرمنایا جا رہا ہے
- 2 گھنٹے قبل
فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں ہوں گے، سعودیہ عرب
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان بھر میں اسلام آباد کو ماڈل کے طور پر پیش کریں گے ، وزیر اعظم
- 10 گھنٹے قبل
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کی سینیارٹی کا معاملہ دوبارہ زیر غور
- 13 گھنٹے قبل
وزیر مذہبی امور نے عازمین حج کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا
- 12 گھنٹے قبل
اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے
- ایک گھنٹہ قبل
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کاغزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل
پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کا لوگو جاری کردیا
- ایک گھنٹہ قبل
مراکش کشتی حادثہ : میں ملنے والی 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل کرلیا گیا
- 15 گھنٹے قبل
گورنر سندھ کی تھائی لینڈ کے قونصل جنرل سے ملاقات
- 10 گھنٹے قبل
پاکستان میں ہر 25 واں شہری ہیپاٹائٹس سی میں مبتلا
- 18 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے