میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کی کوشش پر آئی جی کے پی کو افسران کے خلاف کارروائی کا حکم
آئی جی خیبر پختونخوا کورٹ کا 21 فروری کا آرڈر پنجاب کے آئی جی اور سیکرٹری داخلہ کو پہنچا دیں، پشاور ہائی کورٹ

.jpg&w=3840&q=75)
پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما اسلم اقبال کی گرفتاری کی کوشش کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا سے 14 دن میں جواب طلب کر لیا۔
تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ آئی جی خیبر پختونخوا ہائی کورٹ کا 21 فروری کا آرڈر پنجاب کے آئی جی اور سیکرٹری داخلہ کو پہنچا دیں۔
پنجاب پولیس نے اگر میاں اسلم اقبال کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو آئی جی کے پی کے ان افسران کے خلاف کارروائی کریں۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل آئی کی خیبر پختونخوا کو یہ آرڈر بھی پہنچا دیں۔
عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں اسلم اقبال کے وکیل نے کہا کہ ضمانت ملنے کے باوجود پنجاب پولیس نے میاں اسلم کو روکا، اسپیکر ہاؤس کے قریب گرفتار کرنے کی کوشش کی، پی ٹی آئی نے میاں اسلم کو وزیراعلی پنجاب کیلیے امیدوار نامزد کررکھا ہے۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 15 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 21 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 2 دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 19 گھنٹے قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 20 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 17 گھنٹے قبل






