قومی اسمبلی کے نومنتخب ارکان کے حلف کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا جو کہ خفیہ رائے شماری سے کیا جائے گا

.jpg&w=3840&q=75)
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے چار تاریخیں تجویز کردی گئیں۔
ذرائع کے مطابق وزارت پارلیمانی امور نے 26 فروری سے 29 فروری کے درمیان قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری وزیر اعظم آفس کو بھیج دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 28 یا 29 فروری کو ہونے کا قوی امکان ہے جب کہ قومی اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت پارلیمانی امور کی سمری پر نگران وزیر اعظم کسی ایک تاریخ کو قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری صدر مملکت کو بھیجیں گے اور صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی وزیر اعظم کی بھیجی گئی سمری پر قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دیں گے۔
یاد رہے کہ قومی اسمبلی کے نومنتخب ارکان کے حلف کے بعد اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا جو کہ خفیہ رائے شماری سے کیا جائے گا۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل





