صوبائی اسمبلی کے نئے منتخب ارکان کی حلف برداری کے بعد سپیکراور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا

شائع شدہ 3 years ago پر Feb 25th 2024, 6:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

بلوچستان کے گورنر ملک عبد الولی کاکڑ نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بدھ کو 3 بجے طلب کیاہے۔
اجلاس میں بلوچستان اسمبلی کے نئے منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے۔
بلوچستان اسمبلی کے سبکدوش ہونے والے سپیکر میر جان محمد جمالی اجلاس کی صدارت کریں گے اور منتخب ارکان اسمبلی سے حلف لیں گے۔
صوبائی اسمبلی کے نئے منتخب ارکان کی حلف برداری کے بعد سپیکراور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- a day ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- a day ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






